گریوٹ ڈیزائنر (Gravit Designer) میں سوشل میڈیا کے کور ڈیزائن کرنا سیکھیں
آج کی ویڈیو میں، آپ کو گریوٹ ڈیزائنر کے اندر مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے فیس بک، ٹوئٹر، گوگل پلس اور لنکڈاِن وغیرہ کے لیے کور یا ہیڈر ڈیزائن کرنا سِکھاؤں گا۔ آپ دیکھیں کہ یہ مفت کا پروگرام جو کہ تمام آپریٹنگ سسٹم پر چل جاتا ہے کتنا … مزید پڑھیے