مبتدی حضرات کے لیے لینکس کی پانچ بہترین ڈسٹروز
میں جب ونڈو سے لینکس پر منتقل ہوا تو کوشش کی کہ اپنے حلقہ احباب میں موجود افراد کو بھی چوری کی ونڈو سے ہٹا کر مفت، اوپن سورس اور محفوظ آپریٹنگ سسٹم لینکس پر لے کے آؤں۔ اس مقصد کے لیے کئی احباب کو خود لینکس انسٹال کر کے … مزید پڑھیے