ونڈوز کے 5 مشہور سافٹ ویئر کا مفت لینکس متبادل

ونڈو کے لیے قیمتاً دستیاب مختلف پروفیشنل سافٹ ویئرانتہائی شاندار اور بہترین کام کرتے ہیں۔ لیکن ان کے اندر ایک خرابی ہے، وہ ٹھیک ٹھاک مہنگے ہیں۔ پروفیشنل حضرات اور کاروباری ادارے جو ان کو کاروباری مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں ان کے لیے ان کو خریدنا زیادہ مشکل … مزید پڑھیے

لینکس منٹ انسٹالیشن ۔ مکمل گائیڈ اردو زبان میں

آج سے کچھ دن قبل میں نے مبتدی حضرات کے لیے لینکس کی بہترین ڈسٹروز کا ذکر کیا تھا۔ اگرچہ وہ پانچ کی پانچ ڈسٹروز ہی بہترین ہیں لیکن اگر ان میں سے کوئی ایک ڈسٹرو مجھے منتخب کرنے کو کہا جائے تو میرا انتخاب لینکس منٹ ہو گا۔ لینکس … مزید پڑھیے

یو ایس بی ڈرائیو کو پورٹیبل کمپیوٹر میں تبدیل کریں

مفت اور اوپن سورس آپریٹنگ سسٹم لینکس ہر لحاظ سے ایک بہترین آپریٹنگ سسٹم ہے، بے شمار ایسے کام جو کہ ونڈو آپریٹنگ سسٹم میں ممکن ہی نہیں، لینکس کے اندر بائیں ہاتھ کا کھیل ہیں۔ لینکس کے اندر بے شمار ذائقے یا ڈسٹروبیوشن دستیاب ہیں اور تقریباً تمام ہی … مزید پڑھیے

لینکس منٹ کی مکمل کسٹمائزیشن ۔ اردو زبان میں

اگر آپ نے لینکس منٹ کو کامیابی سے انسٹال کر لیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ وہ ضروری کام کر لیے ہیں جو کہ آپ کو اس آپریٹنگ سسٹم کی انسٹالیشن کے بعد کرنے چاہئیں۔ تو یہ بہترین وقت ہے کہ آپ لینکس مِنٹ کو اس طرح سے کسٹمائز … مزید پڑھیے

لینکس منٹ یا اوبنٹو کی انسٹالیشن کے بعد ضروری کرنے والے کام

پچھلے ٹیوٹوریل کے اندر میں نے آپ کو لینکس منٹ کی انسٹالیشن سکھائی تھی۔ اگر آپ نے لینکس منٹ کامیابی سے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کر لیا ہے تو مبارک ہو، ایک شاندار اوپن سورس آپریٹنگ سسٹم کی۔ اگر آپ کو لینکس منٹ کی انسٹالیشن یا استعمال کے دوران کوئی … مزید پڑھیے

لینکس میں ایپ امیج (appimage) استعمال کرنا سیکھیں

لینکس میں سافٹ ویئر انسٹال کرنے کے بہت سے طریقے ہیں، مثال کے طور پر اوبنٹو  لینکس میں آپ سافٹ ویئر سنٹر کے اندر جا کر ایک سافٹ ویئر سرچ اور وہیں سے انسٹال کر سکتے ہیں۔ اگر کوئی سافٹ ویئر ، سافٹ ویئر سنٹر میں موجود نہیں ہے اور … مزید پڑھیے