Gravit Designer ۔ مفت ویکٹر ڈیزائن سافٹ ویئر
اگر آپ ایک گرافک یا ویب ڈیزائنر ہیں تو ایڈوب کے مختلف سافٹ ویئر سے یقیناً آپ کا واسطہ پڑا ہو گا اور اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ایڈوب کے سافٹ ویئر چاہے وہ فوٹوشاپ ہو یا پھر السٹریٹر یا پھر کوئی اور سافٹ ویئر، اپنے شعبے میں … مزید پڑھیے