لینکس کے اندر یو ایس بی کو فارمیٹ کیسے کریں؟
چوری کی ونڈو کو چھوڑ کر جب میں لینکس جیسے شاندار، مفت اور اوپن سورس یا آزاد مصدر آپریٹنگ سسٹم پر منتقل ہوا تو پہلے دن جس مسئلے سے مجھے پالا پڑا وہ تھا یو ایس بی فلیش ڈرائیو کو فارمیٹ کرنا۔ ونڈو میں یوایس بی فلیش کو فارمیٹ کرنے … مزید پڑھیے