لینکس میں ایپ امیج (appimage) استعمال کرنا سیکھیں
لینکس میں سافٹ ویئر انسٹال کرنے کے بہت سے طریقے ہیں، مثال کے طور پر اوبنٹو لینکس میں آپ سافٹ ویئر سنٹر کے اندر جا کر ایک سافٹ ویئر سرچ اور وہیں سے انسٹال کر سکتے ہیں۔ اگر کوئی سافٹ ویئر ، سافٹ ویئر سنٹر میں موجود نہیں ہے اور … مزید پڑھیے