1000 روپے ماہانہ والا انٹرنیشنل آن لائن سکول
SkillShare ایک آن لائن کورسز کی ویب سائیٹ ہے جہاں پر گرافکس ڈیزائن، ویب ڈیویلپمنٹ اور فوٹوگرافی سے لے کر کوکنگ تک تقریباً ہر موضوع پر کلاسز موجود ہیں۔ آپ اس کو ایک انٹرنیشل سکول کہ سکتے ہیں جہاں پر اپنے موضوع کے ماہر اساتذہ آپ کو آپ کی پسند … مزید پڑھیے