ضروری اور غیر ضروری [کتاب خلاصہ]
انسانوں کی اکثریت زندگی میں بہت سے کام کرنا اور بہت کچھ حاصل کرنا چاہتی ہے لیکن اکثر اس "بہت” کے چکر میں ہم کچھ بھی حاصل نہیں کر پاتے۔ یہ ایک عام مشاہدے کی بات ہے کہ وہ شخص جو زندگی میں سب کچھ کرنا چاہتا ہے وہ اکثر … مزید پڑھیے