کتابیں پڑھنے کا فن
دنیا کے حقیقی کامیاب لوگ اپنے وقت کا ایک بڑا حصہ کتابوں کی نظر کرتے ہیں، وہ چاہے کتنے ہی مصروف کیوں نہ ہوں مطالعے کے لیے وقت نکال لیتے ہیں۔ کامیاب لوگ یہ جانتے ہیں کہ ایک مصنف جب ایک کتاب لکھتا ہے تو اپنا سارا علم اور تجربہ … مزید پڑھیے