زندگی سے بھاگم بھاگ کو کم کیجیے اور زندگی کا لطف اٹھائیے
ہر طرف ایک افراتفری کا سماں ہے، ہر کوئی جلدی میں ہے، یہ کر لوں وہ کرلوں، یہ نہ رہ جائے وہ نہ رہ جائے۔ اس بھاگم بھاگ میں ہم زندگی کے بہت سے خوبصورت لمحات دیکھ ہی نہیں پاتے۔زندگی اورہمارے اردگرد موجود لوگ بہت ہی خوبصورت ہیں لیکن کمرشل … مزید پڑھیے