سکول بچوں کو یہ نہیں سکھاتا

آج سے چند سال قبل جب میں نے سکول اور کالج کی روایتی تعلیم مکمل کر کے عملی زندگی کا آغاز کیا تو پتا چلا کہ جو کچھ سکول میں سیکھا، عملی زندگی میں اس کا استعمال نہ ہونے کے برابر ہے۔ سکول میں جو پڑھا اور زندگی کی گاڑی … مزید پڑھیے

آپ کا بچہ، آپ سے کیا چاہتا ہے؟

ہمارے ہاں پائی جانے والی بہت سی غلط فہمیوں میں سے ایک یہ ہے کہ ہم اپنے بچوں کو پیار، محبت اور اچھا مستقبل تبھی دے سکتے ہیں جب ہمارے پاس بہت سارا پیسہ ہو۔ میں ایک بیٹی کا باپ ہوں اور میں جانتا ہوں کہ بچوں کو صرف آپ … مزید پڑھیے

ذمہ دار شخص کیسے بنا جائے؟

ذمہ دار، ذی ہوش لوگ جن پر بھروسہ کیا جا سکے، جن سے ہم عموماً بیوقوفی کی توقع نہیں کرتے، ماں کے پیٹ سے پیدا نہیں ہوتے۔ ہماری عادات و اطورا ہمیں یہ درجہ دلاتی ہیں اور یہ وہ خوبیاں ہیں جو ہم وقت کے ساتھ ساتھ سیکھتے ہیں۔ یہ … مزید پڑھیے

کاموں کو کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے کا ہنر

کسی بھی نئے کام کو شروع کرنا یا نئی عادت، نئے مزاج کو اپنانا ایک مشکل کام ہے لیکن شروع کرنے سے زیادہ مشکل کام اس عادت، کام یا منصوبے کو جاری و ساری رکھنا اور کامیابی کے ساتھ مکمل کرنا۔ عموماً ہم جیسے تیسے ایک نئے کام کی داغ … مزید پڑھیے

5 سیکنڈز از Mel Robbins [کتاب خلاصہ]

Mel Robbins مشہور وی لاگر، بلاگر، سپیکر اور کاروباری شخصیت ہیں، Mel Robbinsکی کتاب  The 5 Second Rule پچھلے سال 2017ء میں منظر عام پر آئی اور اس نے کافی لوگوں کو متاثر کیا۔ اس کتاب میں مصنفہ نے ایک فارمولا دیا ہے جس کے تحت آپ اپنی زندگی اور کام … مزید پڑھیے