انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کے 10 بہترین طریقے

پوری دنیا میں باالعموم اور ہمار ے جیسے ممالک میں باالخصوص آئے روز بے روزگاری بڑھتی جارہی ہے، لوگ ملازمتوں سے نکالے جارہے ہیں، چلتے کاروبار ٹھپ ہو رہے ہیں، ایسے میں لوگوں کا دھیان آنلائن کاروبار کی طرف جاتا ہے۔  الحمداللہ میں پچھلے کئی سالوں سے آنلائن کام کر … مزید پڑھیے

ورڈپریس ۔ کیا، کیوں، کیسے؟

ورڈپریس ایک مشہور زمانہ CMS یا Content Management System سسٹم ہے، آسان لفظوں میں آپ اسے ایک ایسا سافٹ ویئر سمجھ سکتے ہیں جس کے ذریعے ہم ویب سائیٹس بناسکتے ہیں، انہیں آسانی سے Manage اور اپڈیٹ کر سکتے ہیں۔ بہت سے نئے لوگ ورڈپریس کو ایک بلاگنگ ٹول سمجھتے … مزید پڑھیے

لینکس میں ایپ امیج (appimage) استعمال کرنا سیکھیں

لینکس میں سافٹ ویئر انسٹال کرنے کے بہت سے طریقے ہیں، مثال کے طور پر اوبنٹو  لینکس میں آپ سافٹ ویئر سنٹر کے اندر جا کر ایک سافٹ ویئر سرچ اور وہیں سے انسٹال کر سکتے ہیں۔ اگر کوئی سافٹ ویئر ، سافٹ ویئر سنٹر میں موجود نہیں ہے اور … مزید پڑھیے

مبتدی حضرات کے لیے لینکس کی پانچ بہترین ڈسٹروز

میں جب ونڈو سے لینکس پر منتقل ہوا تو کوشش کی کہ اپنے حلقہ احباب میں موجود افراد کو بھی چوری کی ونڈو سے ہٹا کر مفت، اوپن سورس اور محفوظ آپریٹنگ سسٹم لینکس پر لے کے آؤں۔ اس مقصد کے لیے کئی احباب کو خود لینکس انسٹال کر کے … مزید پڑھیے

لینکس آپریٹنگ سسٹم ۔ کیا، کیوں، کیسے؟

لینکس ونڈوز یا میک کی طرح ایک آپریٹنگ سسٹم ہے لیکن اسے بہت سے حوالوں سے اول الذکر دونوں آپریٹنگ سسٹمز پر برتری حاصل ہے۔ یہ مفت، اوپن سورس اور قابلِ بھروسہ ہے۔آج لینکس او ایس موبائل فون، ڈیسکٹاپ، سرورز، الیکڑانگ کی اشیاء، گاڑیوں غرض یہ کہ ہر جگہ استعمال … مزید پڑھیے

آپریٹنگ سسٹم کیا ، کیوں، کیسے؟

2008ء میں پہلی بار جب میرا کمپیوٹر سے واسطہ پڑا تو حقیقت یہ ہے کہ میں آپریٹنگ سسٹم نامی کسی بھی شے سے نابلد تھا۔ میں نے اپنی والدہ کی سخاوت کی بدولت ایک پرانا پی4 کمپیوٹر خریدا تھا جس کے اندر ونڈو ایکس پی اس کے سابقہ مالک نے … مزید پڑھیے