لینکس منٹ انسٹالیشن ۔ مکمل گائیڈ اردو زبان میں
آج سے کچھ دن قبل میں نے مبتدی حضرات کے لیے لینکس کی بہترین ڈسٹروز کا ذکر کیا تھا۔ اگرچہ وہ پانچ کی پانچ ڈسٹروز ہی بہترین ہیں لیکن اگر ان میں سے کوئی ایک ڈسٹرو مجھے منتخب کرنے کو کہا جائے تو میرا انتخاب لینکس منٹ ہو گا۔ لینکس … مزید پڑھیے