سکول بچوں کو یہ نہیں سکھاتا
آج سے چند سال قبل جب میں نے سکول اور کالج کی روایتی تعلیم مکمل کر کے عملی زندگی کا آغاز کیا تو پتا چلا کہ جو کچھ سکول میں سیکھا، عملی زندگی میں اس کا استعمال نہ ہونے کے برابر ہے۔ سکول میں جو پڑھا اور زندگی کی گاڑی … مزید پڑھیے